the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

منیلا، 30اگست :  فلپائن کے جنوب میں واقع دور افتادہ جزیرہ زولو پر انتہاپسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ سے تعلق رکھنے والے ابو سیاف گروپ کے باغیوں کے ساتھ تصادم میں ایک نوجوان لفٹننٹ سمیت بارہ فوجیوں کی موت ہوگئی ہے۔

میجر فلمون ٹان



نے کہا کہ زولو جزیرہ کے پٹی کل شہر کے جنگل میں ابوسیاف گروپ کے باغیوں کے ساتھ کم از کم ڈیڑھ گھنٹے تک چلنے والے اس تصادم میں پانچ فوجی 
زخمی بھی ہوئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اس دوران دونوں کے درمیان کافی شدید جھڑپ ہوئی اور ہم نے بارہ جوان کھودئے

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.